سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

محمد علی مرزا.png

محمد علی مرزا ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔ جاری رہے...