سید ریاض حسین نجفی

سید ریاض حسین نجفی پاکستان کے شیعہ عالم دین، جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر اور وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سرپرست ہیں۔

سید ریاض حسین نجفی
سید ریاض حسین نجفی.jpg
پورا نامسید ریاض حسین نجفی
دوسرے نامسید ریاض حسین نقوی نجفی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہلاہور، پاکستان
اساتذہ
مذہباسلام، شیعہ
مناصب
  • جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل
  • وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر
  • وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سرپرست

سوانح عمری

سید حافظ ریاض حسین نجفی 28 ستمبر سنہ 1941ء کو پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ تحصیل علی پور میں تین گھروں پر مشتمل بستی "شاہ دی کھوئی" کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے [1]۔ آپ کے والد سید حسین بخش نقوی اپنی زمین میں کاشتکاری کرتے تھے۔ آپ کے تایا سید غلام سرور شاہ ایک نیک اور پرہیزگار انسان تھے جو مولانا سید صفدر حسین کے والد تھے۔ مولانا سید محمد یار شاہ آپ کے چچا اور استاد تھے۔

حوالہ جات