سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

شهباز شریف.jpg

میاں محمد شہباز شریف ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔ شہباز شریف 23 ستمبر 1951 کو لاہور، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شریف ایک تاجر اور صنعت کار تھے۔ ان کا خاندان انتانگن کشمیر سے کاروبار کے سلسلے میں ہجرت کر آیا تھا۔ ان کے ماموں کا خاندان پلوامہ سے تھا۔

جاری رہے...