سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

رمضان

رمضان قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ قرآن پاک اس مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں: اور رمضان وہ مہینہ ہے جس کو تو نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عظمت، بزرگی، عزت اور فضیلت بخشی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اس مہینے میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کی تو اس کا ثواب رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینے میں ایک مرتبہ ختم کرنے والے کے برابر ہے۔ سےامام صادق علیہ السلام سے بھی نقل کیا گیا ہے کہ: جو شخص رمضان کے مہینے میں صدقہ کرتا ہے، خدا اس سے ستر قسم کی آفتیں دور کر دیتا ہے۔ [1]

جاری رہے...

  1. بحار؛ ج۹۳ ص۳۱۶۔