کریم آقاخان.jpg

آغا خان چہارم
کریم آقاخان.jpg
دوسرے نامپرنس کریم آغا خان
ذاتی معلومات
یوم پیدائش13 دسمبر
وفات1357 ش، 1979 ء، 1398 ق
وفات کی جگہتهران
مذہباسلام، نزاری اسماعلی شیعہ
مناصباسماعیلی نزاری (49)

آغا خان چہارم شہزادہ کریم آغا خان (پرنس کریم آغا خان؛ 13 دسمبر 1936ء – 4 فروری 2025ء) جنہیں شاہ کریم الحسینی (پرنس کریم الحسینی) یا آغا خان چہارم بھی کہا جاتا تھا، اسماعيلى مسلمانوں کے سب سے بڑے گروہ نزاریہ اسماعیلیہ (آغا خانیوں) کے اننچاسویں امام تھے اور 4 فروری 2025ء کو انتقال کرگئے۔