سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

ویکی‌وحدت سے
یحیی سنوار.jpg

يحيى سنوار ایک فلسطینی سیاست دان، مزاحمتي بلاک کے رہنما اور 13 فروری 2017 سے غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اور سیکورٹی اپریٹس (مجد) کے بانیوں میں سے ہیں۔ جن کی ذمه داری [[اسرائیلی]] جاسوسوں کا پیچھا کرنا ہے۔ صہیونی غاصب حکومت انهیں اپنی سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کارروائیوں کے لیے ایک اسٹریٹجک ہدف سمجھتی ہے۔ جاری رہے...