30 صفر

ویکی‌وحدت سے
30صفر (2).jpg

30 صفر قمری سال کے دوسرے مہینے کی 30 تاریخ اور ماہ صفر کا آخری دن ہے جو حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ایران میں سرکاری تعطیل ہے ۔

واقعات

  • 1 هـ - دار الندوہ میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی قریش کے سرداروں کی سازش
  • 203 هـ - شیعوں کے آٹھویں امام علی بن موسیٰ رضا کی شہادت
  • 1385 هـ- ویتنام کے خلاف امریکی جنگ