سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

قاسم سلیمانی.jpg

قاسم سلیمانی، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ عراق کی ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے کہ والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھا۔ جاری رہے...