سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

ویکی‌وحدت سے
طارق جمیل.jpg

طارق جمیل ایک مشہور اور معروف پاکستانی عالم اور مبلغ ہے۔ آپ پنجاب کے خانیول شہر تلمبہ میں پیدا ہوۓ۔ طارق جمیل فیصل آباد میں ایک مدرسہ چلاتا ہے اور تبلیغی جماعت پاکستان کا سربراہ ہے۔ آپ اتحاد بین المسلمین کا داعی اور تکفیری کا سخت مخالف ہیں۔ ان کی تبلیغ کی وجہ سے بہت سے گلوکار، کھلاڑی اور اداکاروں نے اسلام قبول کیا۔ جاری رہے...