سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
Appearance

پوپ رابرٹ پری ووٹ ، جس کا مذہبی نام "لیو چهاردہم" ہے، اور جو امریکی-پیرووی شہریت رکھتا ہے، کیتھولک چرچ کا موجودہ پوپ اور واٹیکن سٹی کا حکمران ہے۔ وہ 21 اپریل 2025ء کو پوپ فرانسس کی وفات کے بعد 8 مئی 2025ء کو منتخب ہوئے، جو کہ کارڈینلز کے خفیہ اجلاس (کنکلاو) کے دوسرے دن سیسٹائن چرچ کے دھواں نکلنے والے پائپ سے سفید دھواں کے ذریعے اعلان کیا گیا تھا جاری ہے