سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے نوٹس اور تجزیے
Appearance

کامیابی پریقین، ایک یادداشت کا عنوان ہے جس میں جنگ رمضان اور محور مقاومت کی عالمی استکبار، مجرم امریکہ اور غاصب اسرائیل پر کامیابی کی امید اور یقین پر گفتگو کی گئی ہے۔ قلم تب دار ہے، ایک عظیم شخصیت خون آلود چہرے کے ساتھ اعلیٰ علیین کی طرف کوچ کر گئی ہے؛ ایسی شخصیت جس کے ایک لمحہ مزید باقی رہنے کے لیے ہم اپنی جان نثار کرنے کے لیے تیار تھے۔