مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

کیپیٹولیشن کے خلاف امام خمینی کی پرده کشائی، ایک مضمون کا عنوان ہے جو امام خمینی کی جانب سے کیپیٹولیشن کے نفاذ پر اعتراض اور انکشاف پر روشنی ڈالتا ہے۔ کیپیٹولیشن (قونصلر عدالتی حق) کی تجویز، جو ۱۳۴۳ ہجری شمسی میں حسن علی منصور کی حکومت اور قومی مجلس کی جانب سے منظور کی گئی، ایران کی آزادی اور قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور ایک تاریخی بدنامی تھی۔ اس قانون کے تحت ایران میں امریکی شہریوں اور مشیروں کو مکمل عدالتی استثنا حاصل تھا کیپیٹولیشن کے خلاف امام خمینی کی پرجاری ہے