سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات

Hasan saffar.jpg

حسن الصفار، جو عرب کے شیعہ علماء اور مفکرین میں سے ایک ہیں، قطیف جمعہ کے امام اور عالمی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن ہیں۔ آپ 1377ھ - 1958ء کو سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے محلہ کے مدرسے میں قرآن پاک سیکھیں اور قطیف کے زین العابدین پرائمری اسکول میں داخلہ لیا اور پھر قطیف میں الامین مڈل اسکول میں داخلہ لیا۔ جاری رہے...