"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: Reverted |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل:احمد رضا خان قادری بریلوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
''' | '''احمد رضا خاں قادری بریلوی''' فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔ | ||
<span id="mp-more">[[ | <span id="mp-more">[[احمد رضا خان قادری بریلوی|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 16:09، 1 جنوری 2024ء
احمد رضا خاں قادری بریلوی فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔ جاری رہے...