"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: Reverted |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: Manual revert |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:محمد حسین نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:محمد حسین نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''محمد حسین نجفی''' کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔ [[پاکستان]] کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ [[سید علی نقی نقوی]] لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔ | '''محمد حسین نجفی''' برصغیر کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔ [[پاکستان]] کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ [[سید علی نقی نقوی]] لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔ | ||
<span id="mp-more">[[محمد حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span> | <span id="mp-more">[[محمد حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 07:40، 15 اگست 2023ء
محمد حسین نجفی برصغیر کے شیعہ امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔ پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔ جاری رہے...