"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:سید ریاض حسین نجفی.jpg|230px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:سید ریاض حسین نجفی.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]

سید ریاض حسین نجفی [[پاکستان]] کے [[شیعہ]] عالم دین، جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل، '''وفاق المدارس الشیعہ پاکستان''' کے صدر اور '''وفاق علماء شیعہ پاکستان''' کے سرپرست ہیں.سنہ 1958ء میں علامہ صفدر حسین نجفی نے آپ کو فقہ و اصول کی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ تدریس کا حکم دیا۔ چنانچہ 1958ء سے لے کر 1963ء تک ادبیات اور منطق و فلسفہ کی سب کتابوں کی تدریس کی۔ نجف سے وطن واپس آنے کے بعد آپ نے جامعۃ المنتظر لاہور میں باقاعده طور پر تدریس عمل شروع کیا اور مدرسہ ہذا میں پچھلے دو عشروں سے زائد عرصے سے آپ فقہ و اصول کا درس خارج بھی دے رہے ہیں

<span id="mp-more">[[سید ریاض حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید ریاض حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 08:16، 7 اگست 2023ء

سید ریاض حسین نجفی.jpg

سید ریاض حسین نجفی پاکستان کے شیعہ عالم دین، جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر اور وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سرپرست ہیں.سنہ 1958ء میں علامہ صفدر حسین نجفی نے آپ کو فقہ و اصول کی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ تدریس کا حکم دیا۔ چنانچہ 1958ء سے لے کر 1963ء تک ادبیات اور منطق و فلسفہ کی سب کتابوں کی تدریس کی۔ نجف سے وطن واپس آنے کے بعد آپ نے جامعۃ المنتظر لاہور میں باقاعده طور پر تدریس عمل شروع کیا اور مدرسہ ہذا میں پچھلے دو عشروں سے زائد عرصے سے آپ فقہ و اصول کا درس خارج بھی دے رہے ہیں

جاری رہے...