"10 محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''10 محرم''' [[عاشورا]] یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے [[محرم |محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ [[سنی]] مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے [[حسین بن علی|حسین ابن علی]] کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی | '''10 محرم''' [[عاشورا]] یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے [[محرم |محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ [[سنی]] مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے [[حسین بن علی|حسین ابن علی]] کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی اموی اور عباسی دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے ۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔ |
نسخہ بمطابق 06:58، 23 جولائی 2023ء
10 محرم عاشورا یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے محرم الحرام کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن شیعہ مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ سنی مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فوری بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کی اموی اور عباسی دور میں مشہور مرثیے تحریر کے گئے ۔ افغانستان، ایران، عراق، لبنان، آذربائیجان، بحرین، بھارت اور پاکستان میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔