"1 ذوالقعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:حضرت معصومه 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:حضرت معصومه 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔ | یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔ | ||
* 173ھ: | * 173ھ: ولادت [[حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا]]، [[امام موسیٰ بن جعفر|امام موسی کاظم]] کی بیٹی جن کا حرم [[قم]] المقدس میں واقع ہے | ||
* حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔ | * حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔ | ||
* بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد | * بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد |
نسخہ بمطابق 10:27، 17 مئی 2023ء
یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔
- 173ھ: ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا، امام موسی کاظم کی بیٹی جن کا حرم قم المقدس میں واقع ہے
- حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔
- بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد
- 2ھ: غزوہ بنی قینقاع، پیغمبر اکرمؐ اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیان پہلی جنگ کا خاتمہ(ایک قول کے مطابق)
- 5ھ: غزوہ خندق کا خاتمہ جو قبیلہ بنی نضیر کی سازشوں سے شروع ہوا(ایک قول کے مطابق)
- 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علیؑ کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی
- 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ