مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: وحدت اسلامی (سفرنامه حج) (کتاب).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل: بحران های کنونی جهان اسلام – مجموعه مقاله های بیست و نهمین کنفرانس وحدت اسلامی.png |بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج(کتاب)|وحدتِ اسلامی سفرنامہ حج]]''' ، آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کی تصنیف ہے، جو [[شیعہ]] مراجع تقلید میں سے تھے اور [[ اسلام|عالمِ اسلام]] میں [[وحدت اسلامی|وحدت]] و اتحاد کے علمبرداروں اور شیعہ و [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے درمیان اختلافات و تنازعات کے خلاف جدوجہد کرنے والے پیشواؤں میں سے شمار ہوتے تھے۔
'''[[موجودہ اسلامی دنیا کے بحران (کتاب)]]'''، ان مقالات کا مجموعہ ہے جو "[[وحدت اسلامی|وحدتِ اسلامی]]" کی ۲۹ ویں بین الاقوامی کانفرنس میں پیش کیے گئے تھے۔ یہ کانفرنس ہر سال "[[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی|مجمعِ جہانیِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی]]" کے زیر اہتمام "[[ہفتہ وحدت]]" کے دوران منعقد ہوتی ہے، جس میں اسلامی دنیا کے ممتاز علمی، سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 01:35، 14 جون 2026ء

موجودہ اسلامی دنیا کے بحران (کتاب)، ان مقالات کا مجموعہ ہے جو "وحدتِ اسلامی" کی ۲۹ ویں بین الاقوامی کانفرنس میں پیش کیے گئے تھے۔ یہ کانفرنس ہر سال "مجمعِ جہانیِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی" کے زیر اہتمام "ہفتہ وحدت" کے دوران منعقد ہوتی ہے، جس میں اسلامی دنیا کے ممتاز علمی، سیاسی اور سماجی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔