"رمضان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:8888gjku.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:8888gjku.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''رمضان''' قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ قرآن پاک اس مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں: اور رمضان وہ مہینہ ہے جس کو تو نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عظمت، بزرگی، عزت اور فضیلت بخشی ہے۔ [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے فرمایا: جس نے اس مہینے میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کی تو اس کا ثواب رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینے میں ایک مرتبہ ختم کرنے والے کے برابر ہے۔ | '''رمضان''' قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ [[قرآن]] پاک اس مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں: اور رمضان وہ مہینہ ہے جس کو تو نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عظمت، بزرگی، عزت اور فضیلت بخشی ہے۔ [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے فرمایا: جس نے اس مہینے میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کی تو اس کا ثواب رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینے میں ایک مرتبہ ختم کرنے والے کے برابر ہے۔ | ||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[fa:رمضان]] | [[fa:رمضان]] | ||
[[زمرہ: قمری مہینے]] | [[زمرہ: قمری مہینے]] |
نسخہ بمطابق 05:35، 7 مارچ 2023ء
رمضان قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ قرآن پاک اس مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں: اور رمضان وہ مہینہ ہے جس کو تو نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عظمت، بزرگی، عزت اور فضیلت بخشی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اس مہینے میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کی تو اس کا ثواب رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینے میں ایک مرتبہ ختم کرنے والے کے برابر ہے۔