مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: سومین رهبر ایران.jpg |تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
[[فائل: پاپ رابرت اف 1.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''ایران کے تیسرے رہبر'''، ایک مضمون کا عنوان ہے جو عالمِ [[اسلام]] کی شخصیات کی جانب سے [[ایران]] کے تیسرے رہبر، جمہوری اسلامی ایران کے رہنما، آیت اللہ [[سید مجتبی خامنه‌ای|سید مجتبیٰ حسینی خامنہ‌ای]] کے تعارف اور تعیین پر دیے گئے پیغامات اور ردِ عمل پر مشتمل ہے [[ایران کے تیسرے رهبر(مقاله)|جاری ہے]]
'''[[پوپ رابرٹ پری ووٹ]]''' ، جس کا مذہبی نام "لیو چهاردہم" ہے، اور جو امریکی-پیرووی شہریت رکھتا ہے، کیتھولک چرچ کا موجودہ پوپ اور واٹیکن سٹی کا حکمران ہے۔ وہ 21 اپریل 2025ء کو پوپ فرانسس کی وفات کے بعد 8 مئی 2025ء کو منتخب ہوئے، جو کہ کارڈینلز کے خفیہ اجلاس (کنکلاو) کے دوسرے دن سیسٹائن چرچ کے دھواں نکلنے والے پائپ سے سفید دھواں کے ذریعے اعلان کیا گیا تھا [[پوپ رابرٹ ایف|جاری ہے]]

نسخہ بمطابق 14:22، 28 اپريل 2026ء

پوپ رابرٹ پری ووٹ ، جس کا مذہبی نام "لیو چهاردہم" ہے، اور جو امریکی-پیرووی شہریت رکھتا ہے، کیتھولک چرچ کا موجودہ پوپ اور واٹیکن سٹی کا حکمران ہے۔ وہ 21 اپریل 2025ء کو پوپ فرانسس کی وفات کے بعد 8 مئی 2025ء کو منتخب ہوئے، جو کہ کارڈینلز کے خفیہ اجلاس (کنکلاو) کے دوسرے دن سیسٹائن چرچ کے دھواں نکلنے والے پائپ سے سفید دھواں کے ذریعے اعلان کیا گیا تھا جاری ہے