"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل: حرکت توحید اسلامی لبنان.jpg |تصغیر|بدون_چوکھٹا|]] | ||
''' | '''توحید اِسلامی تحریک لبنان'''، [[لبنان]] کی ایک [[اہل سنت|سنی]] اسلامی تحریک ہے جس کی قیادت شیخ [[سعید شعبان]] — جو اس ملک کے [[تقریب]] پسند علماء میں سے تھے — کر رہے تھے۔ یہ تحریک 1982ء میں اسرائیلی قبضے کے بعد اُس وقت وجود میں آئی جب جنودُاللّٰہ تحریک (جس کی قیادت فواز حسین آغا کر رہے تھے)، لبنانِ عربی تحریک (جس کی قیادت عصمت مراد کے ہاتھ میں تھی)، اور حرکتِ مقاومۃ الشعبیۃ (عوامی مزاحمت تحریک) (جس کی قیادت خلیل عکاوی نے کی) کو باہمی طور پر ضم کر دیا گیا۔ | ||
نسخہ بمطابق 12:49، 22 فروری 2026ء

توحید اِسلامی تحریک لبنان، لبنان کی ایک سنی اسلامی تحریک ہے جس کی قیادت شیخ سعید شعبان — جو اس ملک کے تقریب پسند علماء میں سے تھے — کر رہے تھے۔ یہ تحریک 1982ء میں اسرائیلی قبضے کے بعد اُس وقت وجود میں آئی جب جنودُاللّٰہ تحریک (جس کی قیادت فواز حسین آغا کر رہے تھے)، لبنانِ عربی تحریک (جس کی قیادت عصمت مراد کے ہاتھ میں تھی)، اور حرکتِ مقاومۃ الشعبیۃ (عوامی مزاحمت تحریک) (جس کی قیادت خلیل عکاوی نے کی) کو باہمی طور پر ضم کر دیا گیا۔