مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحهٔ اصلی/منتخب تصویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:

'''منتخب تصویر'''

'''منتخب تصویر'''

[[فائل: قهرمان خستگی ناپذیر.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل: قهرمان خستگی ناپذیر.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[سید علی خامنہ ای|سید علی خامنہ ای: معاشرہ میں ان حقائق کو عام کر دینے اور صحیح طور پر حسینی (ع) انقلاب کو پہچنوانے کے لئے اپنا تمام سرمایہ بروئے کار لاکر جہاں تک ممکن ہو سکے اس کام کو انجام دینا ضروری تھا ۔ چنانچہ حضرت سید سجاد علیہ السلام کا وجود بھی جناب سکینہ (ع) ،جناب فاطمہ صغریٰ (ع) ، خود جناب زینب سلام اللہ علیہا بلکہ ایک ایک قیدی کے مانند ( اپنی اپنی صلاحیت کے اعتبار سے) اپنے اندر ایک پیغام لئے ہوئے ہے]]۔
[[سید علی سیستانی]]:[[غزہ|'''غزہ''' میں جاری قحط کی لرزہ خیز تصویریں، جو میڈیا کے ذریعے دنیا تک پہنچ رہی ہیں، ہر باضمیر انسان کی روح کو دہلا دیتی ہیں اور ایسی تکلیف دیتی ہیں کہ انسان کھانے پینے سے بے رغبت ہو جاتا ہے۔ اسی حالت کو حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے اس وقت بیان فرمایا تھا جب ایک مسلمان سرزمین میں کسی عورت پر ظلم ہوا تھا: '''اگر کسی مسلمان کو اس ظلم کے بعد رنج میں موت آ جائے تو نہ صرف قابلِ ملامت نہیں بلکہ قابلِ تحسین ہے'''۔]]

نسخہ بمطابق 00:22، 27 جولائی 2025ء

رویداد

محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔

علی بن حسین بن علی بن ابی طالب جو کہ امام سجاد اور زین العابدین (38-95ھ) کے نام سے مشہور ہیں، شیعوں کے چوتھے امام ہیں۔ ان کی امامت کی مدت 34 سال تھی۔