مندرجات کا رخ کریں

"طالب جوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title = 
| image = علامہ طالب جوہری.jpg
| name = 
| other names = علامہ طالب جوہری
| brith year = 1929 ء
| brith date = 27 اگست
| birth place = شہر پٹنہ بھارت
| death year = 2020
| death date = 22 جون ء
| death place = کراچی
| teachers =  [[سید محمد باقر صدر|آیت اللہ شہید باقر الصدر]] کے شاگرد رہے۔ وہ [[سید علی سیستانی|آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی]]
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[شیعہ]]
| works =
| known for =
}}
'''طالب جوہری'''(27 اگست 1929 - 22 جون 2020) [[پاکستان]] کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور [[شیعہ]] فلسفی اور اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے تھے۔
'''طالب جوہری'''(27 اگست 1929 - 22 جون 2020) [[پاکستان]] کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور [[شیعہ]] فلسفی اور اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے تھے۔
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==

نسخہ بمطابق 00:20، 16 جولائی 2025ء

طالب جوہری
دوسرے نامعلامہ طالب جوہری
ذاتی معلومات
پیدائش1929 ء، 1307 ش، 1347 ق
یوم پیدائش27 اگست
پیدائش کی جگہشہر پٹنہ بھارت
یوم وفات22 جون ء
وفات کی جگہکراچی
اساتذہآیت اللہ شہید باقر الصدر کے شاگرد رہے۔ وہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی
مذہباسلام، شیعہ

طالب جوہری(27 اگست 1929 - 22 جون 2020) پاکستان کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور شیعہ فلسفی اور اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

طالب جوہری 27 اگست 1929 ء کو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور اعلی مذہبی تعلیم کے لیے 1952ء میں نجف اشرف عراق چلے گئے۔ وہاں آیت اللہ العظمی سید ابو القاسم الخوئی کے زیر انتظام حوزہ میں داخلہ لیا۔ طالب جوہری آیت اللہ شہید باقر الصدر کے شاگرد رہے۔ وہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے ہم جماعت تھے۔ علامہ ذیشان حیدر جوادی بھی نجف میں ان کے ہم درس رہے۔

خدمات

طالب جوہری اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے۔ انھوں نے ہمیشہ نسلی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر زور دیا۔ان کے خطبات کا موضوع احکام اللہ کی پیروی، اتباع سنت رسول اور حب اہل بیت ہوا کرتا تھا۔ انھیں شیعہ اور سُنی مسالک میں ایک جیسا باوقار مقام حاصل رہا ہر دو انھیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے اور ان کی تقاریر و تحاریر سے استفادہ کرتے ہیں۔

آثار

تفسیر القرآن

  • احسن الحدیث (قرآنی تفسیر)
  • مقاتل
  • حدیث کربلا

مذہب

  • ذکر معصوم
  • نظام حیاتِ انسانی
  • خلفائے اثناء عشر
  • علامات ظہور مہدی
  • مجالس جوہری

فلسفہ

عقلیات معاصر (2005)

شاعری

  • حرف نمو ( اردو شاعری )
  • پس آفاق (اردو شاعری)
  • شاخ صدا (اردو شاعری / غزلیں، نظمیں اور قصائد )
  • شعریات (چند مرتبین)
  • شعری افق علامہ طالب جوہری (شمیم روش)

وفات

طالب جوہری 10 جون 2020ء سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور انھیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا تھا۔ سوموار 21'جون 2020ء کو 91 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا۔