مندرجات کا رخ کریں

"یوم النکبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«تصغیر|بائیں| '''یوم النکبہ''' ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ نکبہ مئی 1948ء میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: یوم النکبة.jpg|تصغیر|بائیں|]]
[[فائل: یوم النکبة.jpg|تصغیر|بائیں|]]
'''یوم النکبہ''' ہر  سال منایا جاتا ہے یہ [[اسرائیل]] کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ [[فلسطین|فلسطینیوں]] کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ نکبہ مئی 1948ء میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید ہوئے تھے۔ یوم النکبہ  طور پر یہ 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔

== تعریف ==
1984ء فلسطینی کا خروج یا فلسطینی ہجرت جسے نكبة یا نكبت بھی کہتے ہیں (عربی: النكبة لفظی معنی آفت، تباہی ، مصیبت) وہ  واقعہ ہے جب 700،000 سے زائد فلسطینی عرب - قبل از جنگ فلسطینی عرب آبادی کا تقریباً نصف حصہ - 1948ء کی فلسطینی جنگ کے دوران فرار ہوئے یا اپنے گھروں سے نکالے گئے۔ جنگ کے دوران 400 سے 600 فلسطینی گاؤں کے تخت و تاراج کیے گئے ، جبکہ فلسطینی شہر تقریباً مکمل طور پر ختم کر دئے گئے تھے۔ یہ اصطلاح نکبہ جنگ کی مدت اس کے بعدفلسطینیوں کو متاثر کرنے والے دسمبر 1947 سے جنوری 1949 کے درمیانی واقعات کی جانب بھی اشارہ کرتا ہے۔

نسخہ بمطابق 22:34، 16 مئی 2025ء

یوم النکبہ ہر سال منایا جاتا ہے یہ اسرائیل کے قیام کے بعد 1948ء میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ نکبہ مئی 1948ء میں بھی قتل عام ہوا تھا اور 15 ہزار سے 18 ہزار لوگ شہید ہوئے تھے۔ یوم النکبہ طور پر یہ 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔

تعریف