"حسن بدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «{{Infobox person | title = | image = حسن بدیر.webp | name = | other names = | brith year =1344 ش | brith date = | birth place = ایران | death year = 2025ء | death date =1اپریل | death place = جنوبی لبنان | teachers = | students = | religion = اسلام | faith = شیعہ | works = | known for = }} '''حسن بدیر'''» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
'''حسن بدیر''' | '''حسن بدیر''' | ||
== شہادت == | |||
[[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کا جنوبی [[لبنان]] میں قاتلانہ اسرائیلی حملے میں اپنے رہ نما حسن بدیر کی شہادت کا اعلان | |||
قابض [[اسرائیل|اسرائیلی]] فوج نے لبنان میں ایک بزدلانہ حملے میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سرکردہ رہنما علی حسن بدیر کو شہید کردیا۔ | |||
دوسری جانب حزب اللہ نے اپنے رہنماؤں حسن علی بدیر المعرف ابو جواد اور علی حسن بدیر المعروف الحاج ربیع کی شہادت کا اعلان کرنےکے ساتھ ساتھ ان کی شہادت پر سوگ کا اظہار کیا۔ | |||
قابض صہیونی فوج نے انہیں منگل کی صبح سویرے بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک رہائشی عمارت ک پر بزدلانہ فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا جس میں ان کے ساتھ چار افراد شہید اور سات زخمی ہوگئے تھے۔ | |||
حزب اللہ کے قریبی ذرائع ک نے بتایا کہ چھاپے میں فلسطینی امور کے ذمہ دار حزب اللہ کے ایک اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے مزید کہا کہ حملے کا نشانہ "حسن بدیر تھے جو حزب اللہ کے فلسطینی فائل کے لیے جماعت کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ” تھے، جو اس وقت "اپنے خاندان کے ساتھ گھر پر تھے”۔ | |||
اس سے قبل منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے جنرل سکیورٹی سروس (شاباک) اور انٹیلی جنس سروس (موساد) کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا کہ اس نے لبنانی حزب اللہ کے رہنما حسن بدیر کو صبح سویرے فضائی کارروائی میں شہید کیا ہے۔ | |||
قابض اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ "دہشت گردانہ حملے سے لاحق خطرے کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا تھا جس کا مقصد اسرائیلی شہریوں کو نقصان پہنچانا تھا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدیر کا تعلق اس "یونٹ 3900” سے تھا جس کا تعلق حزب اللہ اور ایرانی قدس فورس سے ہے۔ | |||
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بدیر حال ہی میں حماس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اس کے جنگجوؤں کو "اسرائیلی شہریوں کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی اور تیاری میں مدد کر رہا تھا"<ref>[https://urdu.palinfo.com/2025/04/02/307015/ حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں قاتلانہ اسرائیلی حملے میں اپنے رہ نما حسن بدیر کی شہادت کا اعلان]- شائع شدہ از: 2 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اپریل 2025ء۔</ref>۔ | |||
نسخہ بمطابق 11:30، 12 اپريل 2025ء
| حسن بدیر | |
|---|---|
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 1344 ش، 1966 ء، 1384 ق |
| پیدائش کی جگہ | ایران |
| یوم وفات | 1اپریل |
| وفات کی جگہ | جنوبی لبنان |
| مذہب | اسلام، شیعہ |
حسن بدیر
شہادت
حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں قاتلانہ اسرائیلی حملے میں اپنے رہ نما حسن بدیر کی شہادت کا اعلان قابض اسرائیلی فوج نے لبنان میں ایک بزدلانہ حملے میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سرکردہ رہنما علی حسن بدیر کو شہید کردیا۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اپنے رہنماؤں حسن علی بدیر المعرف ابو جواد اور علی حسن بدیر المعروف الحاج ربیع کی شہادت کا اعلان کرنےکے ساتھ ساتھ ان کی شہادت پر سوگ کا اظہار کیا۔
قابض صہیونی فوج نے انہیں منگل کی صبح سویرے بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک رہائشی عمارت ک پر بزدلانہ فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا جس میں ان کے ساتھ چار افراد شہید اور سات زخمی ہوگئے تھے۔ حزب اللہ کے قریبی ذرائع ک نے بتایا کہ چھاپے میں فلسطینی امور کے ذمہ دار حزب اللہ کے ایک اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے مزید کہا کہ حملے کا نشانہ "حسن بدیر تھے جو حزب اللہ کے فلسطینی فائل کے لیے جماعت کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ” تھے، جو اس وقت "اپنے خاندان کے ساتھ گھر پر تھے”۔
اس سے قبل منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے جنرل سکیورٹی سروس (شاباک) اور انٹیلی جنس سروس (موساد) کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا کہ اس نے لبنانی حزب اللہ کے رہنما حسن بدیر کو صبح سویرے فضائی کارروائی میں شہید کیا ہے۔
قابض اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ "دہشت گردانہ حملے سے لاحق خطرے کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا تھا جس کا مقصد اسرائیلی شہریوں کو نقصان پہنچانا تھا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدیر کا تعلق اس "یونٹ 3900” سے تھا جس کا تعلق حزب اللہ اور ایرانی قدس فورس سے ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بدیر حال ہی میں حماس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اس کے جنگجوؤں کو "اسرائیلی شہریوں کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی اور تیاری میں مدد کر رہا تھا"[1]۔
- ↑ حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں قاتلانہ اسرائیلی حملے میں اپنے رہ نما حسن بدیر کی شہادت کا اعلان- شائع شدہ از: 2 اپریل 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اپریل 2025ء۔