مندرجات کا رخ کریں

"حامد الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«== حامد الحق == == اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق == اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
== حامد الحق ==
{{Infobox person
| title =
| image = حامد الحق.jpg
| name =
| other names = مولانا  حامد الحق حقانی
| brith year = 
| brith date =
| birth place =  اکوڑہ خٹک [[پاکستان]]
| death year = 2025ء
| death date = 28فروری
| death place = اکوڑہ خٹک
| teachers = {{hlist| |}}
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[سنی]]
| works =  {{hlist |}}
| known for = [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے اسلام]] کا سربراہ
}}
 
'''حامد الحق''' مولانا  حامد الحق حقانی ایک [[پاکستان|پاکستانی]] سیاست دان اور اسلامی اسکالر ہیں جہنوں نے 2002سے 2007 تک پاکستان کی 12 ویں قومی اسمبلی کے ارکان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ  اپنے والد سمیع الحق کے قتل کے بعد [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیت علمائے اسلام (س)]] کے سربراہ بن گئے تھے۔ انہیں جمعہ 28 فروری 2025ء کو جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ایک خودکش دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔
== اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق ==
== اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق ==
اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق
اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق

نسخہ بمطابق 15:23، 28 فروری 2025ء

حامد الحق
دوسرے ناممولانا حامد الحق حقانی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہاکوڑہ خٹک پاکستان
یوم وفات28فروری
وفات کی جگہاکوڑہ خٹک
مذہباسلام، سنی
مناصبجمعیت علمائے اسلام کا سربراہ

حامد الحق مولانا حامد الحق حقانی ایک پاکستانی سیاست دان اور اسلامی اسکالر ہیں جہنوں نے 2002سے 2007 تک پاکستان کی 12 ویں قومی اسمبلی کے ارکان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ اپنے والد سمیع الحق کے قتل کے بعد جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ بن گئے تھے۔ انہیں جمعہ 28 فروری 2025ء کو جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ایک خودکش دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔

اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق

اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، دھماکے میں جے یو آئی س کے سربراہ مولانا حامدالحق بھی زخمی ہوئے۔

مولانا حامد الحق کے بیٹے ثانی حقانی نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے کے وقت سیکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے اور دھماکے میں 4 سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس پشاور کے مطابق مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا نماز جمعہ کے بعد ہوا، مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے[1]۔

  1. اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 4 افراد جاں بحق- شائع شدہ از: 28 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 فروری 2025ء۔