"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''شبیر حسن میثمی''' == آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات == علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا انہوں نے دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ تحریک جعفریہ پاکست...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:

قائد ملت جعفریہ [[پاکستان]] آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر گلگت - بلتستان کے 5 روزہ دورے سے واپسی پر مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ اسلامی تحریک کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غوروخوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ انشااللہ گلگت، بلتستان کے آئینی و ملی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1132448/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%DB%8C%D8%AB%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A2%DA%AF%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7 اسلام آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا ]-islamtimes.org-شائع شدہ از: 2مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے ==
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے زہرا اکیڈمی میں ملاقات کی جس میں مذہبی،ملی وسیاسی امور پر مفصل گفتگو ہوئی ،مولانا عبدالخبیر آزاد نے علامہ شبیر حسن میثمی سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کی۔
شبیر حسن میثمی کا کہنا تھا کہ [[غزہ]] میں امریکی سرپرستی میں [[اسرائیل|اسرائیلی]] مظالم نے ہر درد مند انسان کے ضمیر کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے، امت مسلمہ میں اس وقت انتہائی کرب و بے چینی پائی جاتی ہے، اقوام متحدہ اور او آئی سی خواب غفلت میں ہیں، غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہیے، [[فلسطین]] کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، اسرائیل کو نیست ونابود کرنے کے لیے تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا پڑے گا <ref>[https://jang.com.pk/news/1298213 غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے، علامہ شبیر میثمی]-jang.com.pk- شائع شدہ از: 11ستمبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

نسخہ بمطابق 16:09، 8 جون 2024ء

شبیر حسن میثمی

آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا انہوں نے دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ اسلامی تحریک کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غور خوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر گلگت - بلتستان کے 5 روزہ دورے سے واپسی پر مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات، دوران ملاقات دورجات کی مکمل تفصیلات سربراہ اسلامی تحریک کو پیش کیں اور مختلف اہم امور پر غوروخوص ہوا اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل کے حوالے سے بھی بات چیت زیر بحث رہی۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ انشااللہ گلگت، بلتستان کے آئینی و ملی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے[1]۔

غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے زہرا اکیڈمی میں ملاقات کی جس میں مذہبی،ملی وسیاسی امور پر مفصل گفتگو ہوئی ،مولانا عبدالخبیر آزاد نے علامہ شبیر حسن میثمی سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کی۔

شبیر حسن میثمی کا کہنا تھا کہ غزہ میں امریکی سرپرستی میں اسرائیلی مظالم نے ہر درد مند انسان کے ضمیر کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے، امت مسلمہ میں اس وقت انتہائی کرب و بے چینی پائی جاتی ہے، اقوام متحدہ اور او آئی سی خواب غفلت میں ہیں، غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہیے، فلسطین کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، اسرائیل کو نیست ونابود کرنے کے لیے تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا پڑے گا [2]۔

  1. اسلام آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، دورہ گلگت بلتستان سے آگاہ کیا -islamtimes.org-شائع شدہ از: 2مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔
  2. غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے، علامہ شبیر میثمی-jang.com.pk- شائع شدہ از: 11ستمبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔