"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:کلب صادق.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:قاسم سلیمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید کلب صادق''' ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ [[اسلام|اسلامی]] اسکالر،مفکر،مصلح، ماہر تعلیم اور مبلغ تھے۔وہ لکھنؤ، کے ایک انتہائی معزز [[شیعہ]] خاندان المعروف خاندان اجتہاد ۔آپ کے والد کلب حسین اپنے وقت کے مشہور عالم دین تھے۔مولانا کے بھائی مولانا کلب عابد بھی اسلامی اسکالر اور مبلغ تھے۔ان کے بیٹے مولانا کلب جوادہیں جو مولانا کلب صادق کے بھتیجے ہیں۔
'''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ عراق کی ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے کہ والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھا۔ سردارسلیمانی  نے مزاحمت کا محور گروہوں جیسے النجیاء تحریک، کتائب حزب اللہ، اور زینبوں و فاطمیوں اور ایران اور سوریہ کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورسز تشکیل دیا اور شام و عراق میں داعش کے ظہور کےبعد سپاہ قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے عراق اور شام میں سے ان ملکوں میں حاضر ہوکر عوامی رضاکار فورس کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔
<span id="mp-more">[[سید کلب صادق|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[قاسم سلیمانی|'''جاری رہے...''']]</span>