"25 محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 5: سطر 5:
* 1253ھ - ایران میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه
* 1253ھ - ایران میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه
* 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹانا
* 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹانا
* 1275ھ - برطانیہ نے ہندوستان میں بنی تیمور کے آخری حکمران محمد بہادر شاہ کو معزول کر کے بیرون ملک جلاوطن کر دیا۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا زوال تقریباً تین صدیوں تک جاری رہنے کے بعد ہوا۔
* 1275ھ - برطانیہ نے [[ہندوستان]] میں بنی تیمور کے آخری حکمران محمد بہادر شاہ کو معزول کر کے بیرون ملک جلاوطن کر دیا۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا زوال تقریباً تین صدیوں تک جاری رہنے کے بعد ہوا۔

نسخہ بمطابق 08:07، 8 اگست 2023ء

25 محرم یا 25 محرم الحرام یا 25/1 (پہلے مہینے کی 25 تاریخ) ہجری قمری (عربی) تقویم کے مطابق سال کا 25 واں دن ہے۔ سال ختم ہونے میں 329 یا 330 دن باقی ہیں۔

واقعات

  • 95ھ - امام علی بن الحسین السجاد کو مدینہ میں زہر دے کر شہید کیا گیا اور بقیع قبرستان میں دفن کیا گیا۔
  • 198ھ - عباسی خلیفہ محمد الامین بن ہارون الرشید اپنے بھائی مامون کی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔
  • 1253ھ - ایران میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه
  • 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹانا
  • 1275ھ - برطانیہ نے ہندوستان میں بنی تیمور کے آخری حکمران محمد بہادر شاہ کو معزول کر کے بیرون ملک جلاوطن کر دیا۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا زوال تقریباً تین صدیوں تک جاری رہنے کے بعد ہوا۔