"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«بدون_چوکھٹا|بائیں '''میاں محمد شہباز شریف''' ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔ '''شہباز شریف''' 23 ستمبر 1951 کو لاہور، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:شهباز شریف.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | [[فائل:شهباز شریف.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''میاں محمد شہباز شریف''' ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان [[مسلم لیگ نواز]] کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔ '''شہباز شریف''' 23 ستمبر 1951 کو لاہور، پنجاب، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد '''محمد شریف''' ایک تاجر اور صنعت کار تھے۔ ان کا خاندان انتانگن کشمیر سے کاروبار کے سلسلے میں ہجرت کر آیا تھا۔ ان کے ماموں کا خاندان پلوامہ سے تھا۔ | '''میاں محمد شہباز شریف''' ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان [[مسلم لیگ نواز]] کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔ '''شہباز شریف''' 23 ستمبر 1951 کو لاہور، پنجاب، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد '''محمد شریف''' ایک تاجر اور صنعت کار تھے۔ ان کا خاندان انتانگن کشمیر سے کاروبار کے سلسلے میں ہجرت کر آیا تھا۔ ان کے ماموں کا خاندان پلوامہ سے تھا۔ | ||
<span id="mp-more">[[شہباز شریف|'''جاری رہے...''']]</span> | <span id="mp-more">[[شہباز شریف|'''جاری رہے...''']]</span> |
نسخہ بمطابق 07:27، 11 جولائی 2023ء
میاں محمد شہباز شریف ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور 2022 میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔ شہباز شریف 23 ستمبر 1951 کو لاہور، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شریف ایک تاجر اور صنعت کار تھے۔ ان کا خاندان انتانگن کشمیر سے کاروبار کے سلسلے میں ہجرت کر آیا تھا۔ ان کے ماموں کا خاندان پلوامہ سے تھا۔