"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل:سفر به ايران در راستای وحدت اسلامی (کتاب) - 1.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
'''[[ | '''[[ایران کا سفر، اسلامی وحدت کے لیے(کتاب)|ایران کا سفر، اسلامی وحدت کے لیے]]''' (عربی کتاب:"زيارة إلى إيران من أجل الوحدة والتقريب بين المذاهب الإسلامية") کا فارسی ترجمہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف مصری دانشور اور مرکزِ عربی مطالعات و تحقیقات کے سربراہ ڈاکٹر توفیق علی وہبہ ہیں۔ | ||
مصنف نے اس کتاب میں ایران کے اپنے سفر کی یادداشتوں کو قلم بند کرتے ہوئے [[شیعہ]] عقائد، ان کے بارے میں پائے جانے والے شبہات اور شیعہ و [[اہل السنۃ والجماعت|اہلِ سنت]] کے مابین اختلافی مسائل کا جائزہ لیا ہے۔ | |||
نسخہ بمطابق 14:36، 2 جولائی 2026ء

ایران کا سفر، اسلامی وحدت کے لیے (عربی کتاب:"زيارة إلى إيران من أجل الوحدة والتقريب بين المذاهب الإسلامية") کا فارسی ترجمہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف مصری دانشور اور مرکزِ عربی مطالعات و تحقیقات کے سربراہ ڈاکٹر توفیق علی وہبہ ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں ایران کے اپنے سفر کی یادداشتوں کو قلم بند کرتے ہوئے شیعہ عقائد، ان کے بارے میں پائے جانے والے شبہات اور شیعہ و اہلِ سنت کے مابین اختلافی مسائل کا جائزہ لیا ہے۔