"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: | [[فائل:ایده های گفتگو با دیگران (کتاب).png|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | ||
[[دوسروں سے بات چیت کرنے سے متعلق نظریات(کتاب)|دوسروں سے بات چیت کرنے سے متعلق نظریات]] ایک کتاب کا عنوان ہے جس کا مقصد [[مسلمان|مسلمانوں]] کے آپس کے مکالمات اور مسلم اور غیر مسلم کے باہمی گفتگو سے متعلق بحث کرناہے۔ یہ تحریر گفتگو کو مضبوط کرنے، انسانی اور تعمیری تعاون کی راہ ہموار کرنے کے لیے تجاویز اور نظریات پیش کرتی ہے۔ یہ [[اسلام]] کے انسانی اصولوں کو واضح کرتی ہے اور اسلام اور دیگر مذاہب کے درمیان تعاون کا راستہ بیان کرتی ہے۔ کتاب کے ابواب اور مباحث مندرجہ ذیل عنوانات کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں۔«امتِ اسلامیہ کا تہذیبی کردار »« ادیان کے ساتھ گفتگو » «مغرب کے ساتھ تعلقات » | |||
نسخہ بمطابق 11:41، 7 اکتوبر 2025ء

دوسروں سے بات چیت کرنے سے متعلق نظریات ایک کتاب کا عنوان ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے آپس کے مکالمات اور مسلم اور غیر مسلم کے باہمی گفتگو سے متعلق بحث کرناہے۔ یہ تحریر گفتگو کو مضبوط کرنے، انسانی اور تعمیری تعاون کی راہ ہموار کرنے کے لیے تجاویز اور نظریات پیش کرتی ہے۔ یہ اسلام کے انسانی اصولوں کو واضح کرتی ہے اور اسلام اور دیگر مذاہب کے درمیان تعاون کا راستہ بیان کرتی ہے۔ کتاب کے ابواب اور مباحث مندرجہ ذیل عنوانات کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں۔«امتِ اسلامیہ کا تہذیبی کردار »« ادیان کے ساتھ گفتگو » «مغرب کے ساتھ تعلقات »