"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شبیر حسن میثمی'''
'''شبیر حسن میثمی''' زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے سرپرست اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل، اور اقتصاد دان ہیں۔

== آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات ==
== آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات ==
سطر 31: سطر 31:
جبکہ کرپشن، فحاشی، عریانی، مہنگائی کی خاتمے کیلئے بھی عملی اقدامات پر زور دیا، جبکہ عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے متحد ہوکر ملک کو ان بحرانوں سے نکالنے کیلیے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں تاکہ ملک کو جلد از جلد اس سنگین صورتحال سے نکالا جا سکے۔

صحافیوں سے گفتگو کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے ہمراہ علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، علامہ فیاض مطہری، علامہ اشتیاق کاظمی، قاسم علی قاسمی اور صغیر ورک سمیت دیگر علماء بھی موجود تھے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1913546/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%B2%D8%B4%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B5%D8%B1%D9%88%D9%81-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81 پاکستان کیخلاف استعماری قوتیں آج بھی سازشوں میں مصروف ہیں،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 ستمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔

== الزہراء اکیڈمی کے سرپرست ==
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|زہرا (س)]] اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع بدین کے 14 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تلہار شہر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین صوبہ سندھ کے زیر انتظام ضلع بدین کے 14 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب تلہار شہر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اس کے علاوہ صوبائی رہنماؤں ،ضلع اور تحصیل کے تنظیمی ذمہ داروں اور علمائے کرام، علاقائی عمائدین، بزرگان اور رہنماوں نے بھی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے سرپرست اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب نے کہا: اجتماعی شادی کی تقریب کے 14 مبارک جوڑوں کو قائد محترم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ ان کو حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے عظیم دن یہ سعادت نصیب ہوئی، الحمدللہ ہم خوش نصیب ہیں کہ یہ سارے فلاحی امور قائد ملت جعفریہ کی سرپرستی میں انجام دئیے جارہے ہیں جو کہ ان کا قوم و ملت پر خاص لطف ہے۔
سید اسد اقبال زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کیلئے ہمیں اپنی طاقت و ہمت کے مطابق اقدام کرنا چاہئے، اجتماعی شادی کی تقریب احسن اقدام ہے کیونکہ سادہ اور پر وقار تقریبات ہمارے معاشرہ کی رواجی مشکلات کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بدین کے صدر لیاقت علی خواجہ نے کہا: میں اپنے ضلع کے تمام اراکین کی طرف سے قائد محترم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ان 14 جوڑوں کی شادی کے اسباب فراہم کرنے میں بنیادی تعاون کیا۔ جس کے ذریعہ یہ جوڑے ازدواجی رشتہ سے منسلک ہوگئے اور یہ بابرکت اور بامقصد تقریب منعقد ہوئی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/378580/%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7-%D8%B3-%D8%A7%DA%A9%DB%8C%DA%88%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8 زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 17 مارچ 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,786

ترامیم