"مجلس وحدت المسلمین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 5: سطر 5:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا اغراض و مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا اغراض و مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
{{کالم کی فہرست|3}}
{{کالم کی فہرست|3}}
دین کا احیاء،
* دین کا احیاء،
مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا،
* مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا،
اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد،  
* اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد،  
مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ،  
* مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ،  
تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے،
* تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے،
پیروان اہل بیت کی جان ومال اور ان کے حقوق کا تحفظ،  
* پیروان اہل بیت کی جان ومال اور ان کے حقوق کا تحفظ،  
دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت،
* دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت،
عالمی سامراج اور استعمار کے خلاف جدوجہد اور اسلامی تحریکوں سے روابط اور ان کی حمایت،
* عالمی سامراج اور استعمار کے خلاف جدوجہد اور اسلامی تحریکوں سے روابط اور ان کی حمایت،
عزاداری حسین بن علی کا فروغ اوراس کا تحفظ،
* عزاداری حسین بن علی کا فروغ اوراس کا تحفظ،
امر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء کرنا،
* امر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء کرنا،
راہ امام خمینی اور فکر شہید عارف حسین حسینی پرگامزن رہنا،
* راہ امام خمینی اور فکر شہید عارف حسین حسینی پرگامزن رہنا،
نظام ولایت فقیہ کی عملی پیروی کرنا <ref>سائٹ، مجلس وحدت المسلمین، [http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/search?searchword=%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%DB%8C+%DA%88%DA%BE%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81&categories= mwmpak.org]</ref>۔
* نظام ولایت فقیہ کی عملی پیروی کرنا <ref>سائٹ، مجلس وحدت المسلمین، [http://www.mwmpak.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/search?searchword=%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%DB%8C+%DA%88%DA%BE%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81&categories= mwmpak.org]</ref>۔
{{اختتام}}
{{اختتام}}

نسخہ بمطابق 15:31، 10 فروری 2024ء

مجلس وحدت المسلمین پاکستان (MWM پاکستان میں شیعہ کی ایک مذہبی و سیاسی تنظیم ہے۔ راجہ ناصر عباس جعفری اس کے موجودہ سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاوہ دنیا کے کئی ملکوں میں اس تنظیم کی شاخیں قائم ہیں۔اس وقت یہ تنظیم سیاسی، اجتماعی اور ثقافتی طور پر فعال ہے اور 2013ء کے عام انتخابات میں شرکت کرکے بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ جیت چکی ہے اور 2024ء عام انتخابات میں بھی شرکت کرکے قومی اسمبلی میں دو سٹیں حاصل کرلی ہے۔ علامہ طاہر القادری کے لانگ مارچ میں اس تنظیم نے ساتھ دیا تھا۔ وحدت المسلمین شیعہ سنی اتحاد کے داعی ہے۔ یہ تنظیم، پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے مظلوموں کے حق میں ہمیشہ آواز اٹھاتی رہتی ہے۔ سیاسی میدان اس تنظیم نے شیعہ ووٹ بنک کو اپنی طرف متوجہ کر چکی ہے جس کی واضح مثال گلگت بلتستان کے الیکشن ہیں جس میں مجلس کا ووٹ بنک تیسرے نمبر پر آیا ہے اور اس نے دو سیٹیں جیتیں جو پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سے زیادہ ہے جو صرف ایک ایک سیٹ جیت سکیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان الیکشن میں بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن میں رہیں۔مجلس کا کشمیر اور فلسطین کے لیے واضح موقف رکھتی ہے اور آزادی ہی اس کا حل ہے اسی وجہ سے تنظیم واضح طور پر اینٹی انڈیا اور اسرائیل ہے۔

تاریخی پس منظر

یہ تنظیم اگست 2009ء میں وجود میں آئی۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد پاکستان میں شیعہ حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے ساتھ شیعہ سنی اتحاد کے لیے کام کرنا تھا۔ اسی لیے اس تنظیم نے ہر دہشت گردی کے واقع کی کھل کر مذمت کرتی ہے اور قاتلوں اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے حکومت وقت پر ہمیشہ زور دیتی ہے وہ چاہے احتجاج ہو یا دھرنے۔تنظیمی سیٹ اپ میں اس کا سیکرٹری جنرل ہی تنظیم کو چلاتا ہے اور اس کے نیچے دو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہوتے ہیں [1]۔

اغراض و مقاصد

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا اغراض و مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:

  • دین کا احیاء،
  • مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا،
  • اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد،
  • مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ،
  • تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے،
  • پیروان اہل بیت کی جان ومال اور ان کے حقوق کا تحفظ،
  • دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت،
  • عالمی سامراج اور استعمار کے خلاف جدوجہد اور اسلامی تحریکوں سے روابط اور ان کی حمایت،
  • عزاداری حسین بن علی کا فروغ اوراس کا تحفظ،
  • امر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء کرنا،
  • راہ امام خمینی اور فکر شہید عارف حسین حسینی پرگامزن رہنا،
  • نظام ولایت فقیہ کی عملی پیروی کرنا [2]۔
  1. سائٹ، مجلس وحدت المسلمین، mwmpak.org
  2. سائٹ، مجلس وحدت المسلمین، mwmpak.org