"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 81 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:سید حسن نصر الله.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ  [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار  میں اسرائیلیوں کے  باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
'''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ [[اسرائیل]] کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔
<span id="mp-more">[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|'''صالح عاروری...''']]</span>
<span id="mp-more">[[سید حسن نصر اللہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 23:02، 28 نومبر 2024ء

سید حسن نصر الله.jpg

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جاری رہے...