مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 311 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ولادت حضرت زهرا.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:امام روح الله.jpg|تصغیر|بدون_چوکھٹا|]]
'''حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا''' (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و حضرت خدیجہ کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]] و حضرت زینب و ام کلثوم  کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرم کے ہمراہ تھیں.
'''[[لارنس ڈیوڈسن]]''' ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا [[انقلاب اسلامی|اسلامی انقلاب]] بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت [[سید روح اللہ موسوی خمینی|(امام خمینی)]] کا نتیجہ تھا۔  ان کا ماننا ہے کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔[[لارنس ڈیوڈسن | جاری ہے]]
<span id="mp-more">[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:01، 3 جون 2026ء

لارنس ڈیوڈسن ، مغربی ایشیا کی تاریخ اور سیاست کے ماہر امریکی تاریخ دان، محقق اور ویسٹ چسٹر یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے پروفیسر ایمریٹس ہیں۔ ان کے نزدیک ایران کا اسلامی انقلاب بنیادی طور پر ایک عظیم شخصیت (امام خمینی) کا نتیجہ تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ ایک توسیع پسند اور استحصالی قوت ہے جو ایسی حکومتوں کی حمایت کرتی ہے جو اس کی مفاد پرستانہ پالیسیوں میں تعاون کرتی ہیں۔ ڈاکٹر ڈیوڈسن کے نزدیک 11 ستمبر کے حملوں اور امریکہ میں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کے درمیان براہِ راست تعلق ہے۔ جاری ہے