"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 58 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:احمد بحر 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ابوبکر احمد.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''احمد بحر''' 18 جنوری 2006 کو اس عہدے پر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی صدر تھے۔ [[فلسطین]] کے شہر [[غزہ]] میں پیدا ہوئے، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں استاذ تھے۔ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ وہ 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے انتقال شہید ہو گیا
'''ابوبکر احمد''' (پیدائش:22 مارچ 1931ء) [[ہندوستان]] کے دسویں اور موجودہ مفتی اعظم ہیں۔ اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء (انڈین مسلم اسکالرز ایسوسی ایشن) کے جنرل سکریٹری اور سمستھا کیرالہ جمعیت العلماء کے جنرل سکریٹری۔ ابوبکر احمد کا شمار عالم اسلام کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔
<span id="mp-more">[[احمد بحر|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ابو بکر احمد|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:22، 29 جولائی 2024ء

ابوبکر احمد.jpg

ابوبکر احمد (پیدائش:22 مارچ 1931ء) ہندوستان کے دسویں اور موجودہ مفتی اعظم ہیں۔ اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء (انڈین مسلم اسکالرز ایسوسی ایشن) کے جنرل سکریٹری اور سمستھا کیرالہ جمعیت العلماء کے جنرل سکریٹری۔ ابوبکر احمد کا شمار عالم اسلام کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ جاری رہے...