"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 67 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محمد تقی عثمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:معراج_الہدی_صدیقی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''محمد تقی عثمانی''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] فقیہ اور [[قرآن]]، حدیث، اسلامی قانون، اسلامی معاشیات، اور تقابلی مذہب کے شعبوں میں ایک سرکردہ عالم ہیں۔ وہ 1977 سے 1981 تک اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن، 1981 سے 1982 تک وفاقی شرعی عدالت کے جج اور 1982 سے 2002 تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت اپیلٹ بنچ کے جج رہے۔ ان کو 2020 میں  دنیا کی سب سے بااثر مسلم شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا
'''[[معراج الہدی صدیقی]]'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
<span id="mp-more">[[محسن علی نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ معراج الہدی صدیقی|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 21 نومبر 2024ء

معراج الہدی صدیقی.jpg

معراج الہدی صدیقیجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر اسلام، مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ جاری رہے...