"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 108 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''تحریک جہاد اسلامی فلسطین'''(عربی: حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين) ایک [[فلسطین|فلسطینی]] [[اسلام]] پسند تنظیم ہے جس کا قیام سنہ 1981ء میں ہوا، واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار نیئر ایسٹ پالیسی کے ذریعہ جون 2015 کے ایک رائے عامہ کے سروے میں پتا چلا ہے کہ اسلامی جہاد کو مغربی کنارے کے 71% فلسطینیوں اور غزہ میں 84% فلسطینیوں نے پسند کیا ہے.
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف  کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے  
<span id="mp-more">[[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:29، 19 نومبر 2024ء

محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...