مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 111 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:السلام علیک یا فاطمة الزهرا.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
'''جمیلہ الشانتی''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان ہیں، جن کی پیدائش 1957 میں ہوئی۔ وہ حماس کے سیاسی بیورو کی رکن بننے والی پہلی خاتون ہیں، اور وہ فلسطینی قانون ساز کونسل کی رکن تھیں۔ اس نے کئی سالوں تک [[حماس]] تحریک میں حقوق نسواں کے کام کی سربراہی کی۔ وہ 18 اکتوبر 2023 کو ان کے گھر پر اسرائیلی قابض طیارے کے فضائی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئیں۔
'''[[زہران ممدانی]]'''، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً [[مسلمان|مسلمانوں]] اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
<span id="mp-more">[[جمیلہ الشانتی|'''جاری رہے...''']]</span>
*  '''[[اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس]]''' کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
*  '''[[محسن علی نجفی|شیخ محسن علی نجفی]]''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 00:28، 13 دسمبر 2025ء

  • زہران ممدانی، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہے۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • شیخ محسن علی نجفی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم قرآن کریم، مدارس اہل بیت(ع) اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔