"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 108 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:سید صفدر حسین نقوی نجفی.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید صفدر حسین نجفی''' 1932 میں [[پاکستان]] کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پیدا ہوئے۔ وہ سید غلام سرور نقوی کے فرزند ہیں جن کا تعلق نقوی سید خاندان سے ہے۔ جو [[علی بن محمد|امام علی نقی علیہ السلام]] کی ایک شاخ سے تھے.[[ایران]] کے اسلامی انقلاب کو پاکستان میں متعارف کروانے میں آپ نے اہم کردار ادا کیا۔ جب امام خمینی کو پاکستان میں کوئی نہ جانتا تھا تو آپ نے لوگوں کو ان کے نظریات اور انقلابی تحریک سے روشناس کروایا۔
 
<span id="mp-more">[[سید صفدر حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
'''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور [[حماس]] کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور [[خالد مشعل]] کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔
 
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 08:41، 31 جولائی 2024ء

اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg

اسماعیل ہنیہ ایک فلسطینی سیاست دان اور حماس کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور خالد مشعل کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔

جاری رہے...