"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 120 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:هفتۀ وحدت.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ہفتہ وحدت''' جو [[12 ربیع الاول]] کو شروع ہو کر [[17 ربیع الاول]] کو ختم ہو گا۔ ان دنوں کو انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے ہی ہفتہ وحدت کا نام دیا گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو مشہور [[سنی]] بھائیوں کے درمیان یوم ولادت ہے۔ اور [[17 ربیع الاول]] [[شیعہ|شیعوں]] میں مشہور روایت  کے مطابق یوم ولادت ہے۔ ان دو دنوں کے درمیان، انقلاب کے آغاز سے ہی، ایران کے عوام اور ملک کے حکام نے اس دن کو  ''' ہفتہ وحدت '''  کا نام دیا ہے اور اسے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ضابطہ اور علامت قرار دیا ہے.
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف  کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے  
<span id="mp-more">[[ہفتہ وحدت|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:29، 19 نومبر 2024ء

محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...