"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 90 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ربیع الاول 3.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:معراج_الہدی_صدیقی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''12 ربیع الاول''' قمری سال کے تیسرے مہینے کا بارہواں دن ہے۔ اور [[اہل سنت]] کے مطابق  [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم]] کی ولادت 12 ربیع الاول کو ہوئی۔
'''[[معراج الہدی صدیقی]]'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
== واقعات ==
<span id="mp-more">[[ معراج الہدی صدیقی|'''جاری رہے...''']]</span>
* اہل سنت کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت (1 عام الفیل).
* ہفتہ وحدت کا آغاز [[ایران]] میں.
 
<span id="mp-more">[[12 ربیع الاول|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 21 نومبر 2024ء

معراج الہدی صدیقی.jpg

معراج الہدی صدیقیجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر اسلام، مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ جاری رہے...