"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 90 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ربیع الاول.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ابوبکر احمد.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ربیع الاول''' قمری مہینوں کا تیسرا مہینہ ہے۔ ربیع کا مطلب ہے  بہار۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ موسم بہار میں پودے تازہ ہوتے ہیں اور اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں پڑاہے۔ اس مہینے کے اہم واقعات میں [[محمد بن عبداللہ|حضرت محمد بن عبداللہ]] اور [[جعفر بن محمد|حضرت جعفر بن محمد صادق]] علیہما السلام کی ولادت اور [[حسن بن علی بن محمد|حضرت حسن بن علی عسکری]] کی شہادت بھی شامل ہے۔ 8 ربیع الاوّل، امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے اور [[شیعہ|شیعوں]] کی روایات کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام|حضرت مہدی]] کی امامت کے آغاز  بھی اسی دن ہوا ہے ۔ اس  دن ایران میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے۔
'''ابوبکر احمد''' (پیدائش:22 مارچ 1931ء) [[ہندوستان]] کے دسویں اور موجودہ مفتی اعظم ہیں۔ اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء (انڈین مسلم اسکالرز ایسوسی ایشن) کے جنرل سکریٹری اور سمستھا کیرالہ جمعیت العلماء کے جنرل سکریٹری۔ ابوبکر احمد کا شمار عالم اسلام کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔
<span id="mp-more">[[ابو بکر احمد|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:22، 29 جولائی 2024ء

ابوبکر احمد.jpg

ابوبکر احمد (پیدائش:22 مارچ 1931ء) ہندوستان کے دسویں اور موجودہ مفتی اعظم ہیں۔ اور آل انڈیا سنی جمعیت العلماء (انڈین مسلم اسکالرز ایسوسی ایشن) کے جنرل سکریٹری اور سمستھا کیرالہ جمعیت العلماء کے جنرل سکریٹری۔ ابوبکر احمد کا شمار عالم اسلام کی 500 بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ جاری رہے...