"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 104 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:امام سجاد2.jpeg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:معراج_الہدی_صدیقی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''25 محرم''' یا 25 محرم الحرام یا 25/1 (پہلے مہینے کی 25 تاریخ) ہجری قمری (عربی) تقویم کے مطابق سال کا 25 واں دن ہے۔ سال ختم ہونے میں 329 یا 330 دن باقی ہیں۔
'''[[معراج الہدی صدیقی]]'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
* 95ھ - [[علی بن حسین|امام علی بن الحسین السجاد]] کو مدینہ میں زہر دے کر شہید کیا گیا اور بقیع قبرستان میں دفن کیا گیا۔
<span id="mp-more">[[ معراج الہدی صدیقی|'''جاری رہے...''']]</span>
* 198ھ - عباسی خلیفہ محمد الامین بن ہارون الرشید اپنے بھائی مامون کی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔
<span id="mp-more">[[25 محرم|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 21 نومبر 2024ء

معراج الہدی صدیقی.jpg

معراج الہدی صدیقیجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر اسلام، مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ جاری رہے...