"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 127 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:سید ریاض حسین نجفی.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]


سید ریاض حسین نجفی [[پاکستان]] کے [[شیعہ]] عالم دین، جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل، '''وفاق المدارس الشیعہ پاکستان''' کے صدر اور '''وفاق علماء شیعہ پاکستان''' کے سرپرست ہیں.سنہ 1958ء میں علامہ صفدر حسین نجفی نے آپ کو فقہ و اصول کی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ تدریس کا حکم دیا۔ چنانچہ 1958ء سے لے کر 1963ء تک ادبیات اور منطق و فلسفہ کی سب کتابوں کی تدریس کی۔
'''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور [[حماس]] کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور [[خالد مشعل]] کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔


<span id="mp-more">[[سید ریاض حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 08:41، 31 جولائی 2024ء

اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg

اسماعیل ہنیہ ایک فلسطینی سیاست دان اور حماس کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور خالد مشعل کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔

جاری رہے...