"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 106 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:عمران خان 2.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:معراج_الہدی_صدیقی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''عمران احمد خان نیازی''' ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے اگست 2018 سے اپریل تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کے طور پر پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ پاکستان میں سیاسی بحران 2022 میں شروع ہوا۔ جب پاکستان کی جمہوری تحریک کے مخالفین نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ اس بحران میں آئینی بحران بھی شامل تھا جب صدر عارف علوی نے خان کی درخواست پر پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔ سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ بحال کی اور خان صاحب تحریک عدم اعتماد اور وزیر اعظم [[شہباز شریف]] ہار گئے۔ اب وہ اس کی جگہ لے گیا۔
'''[[معراج الہدی صدیقی]]'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
 
<span id="mp-more">[[ معراج الہدی صدیقی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[عمران خان|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 21 نومبر 2024ء

معراج الہدی صدیقی.jpg

معراج الہدی صدیقیجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر اسلام، مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ جاری رہے...