"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 141 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:آرم ویکی وحدت.png|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں|لوگو ویکی وحدت]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ویکی وحدت''' وحدت اسلامی مذاہب کا انسائیکلوپیڈیا ، عالمی فورم فار دی اپروکسیمیشن آف اسلامک ریجنز سے منسلک ہے، جس نے اتحاد اسلامی کی ثقافتی اور  تقریب مذاهب اسلامی ہونے کے میدان میں اپنی سرگرمیاں شروع کی ہیں.درحقیقت ویکی وحدت ایک مجازی انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا اظہار کرنا ہے۔
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے
 
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ویکی وحدت:تعارف|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:29، 19 نومبر 2024ء

محمد عفیف 1.jpg

محمد عفیف حزب اللہ لبنان کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے جاری رہے...