"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 83 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:عید قربان.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں|بقیع قبرستان میں امام باقر کی تدفین]]
[[فائل:لاتحسبن.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
 
* '''[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا]]'''، (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]]، [[حضرت زینب|حضرت زینب و ام کلثوم]]  کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا  یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں [[شیعہ]] معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.
'''عید قربان''' یا عید الاضحی (10 ذوالحجہ) مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ہے۔ احادیث کے مطابق اس دن خدا کی طرف سے [[حضرت ابراہيم]] خلیل اللہ کیلئے اسماعيل ذبیح اللہ کی قربانی پیش کرنے کا حکم ہوا۔ حضرت ابراہیم نے [[حضرت اسماعیل]] کو قربان گاہ کی طرف لے گیا اور قربانی کی قصد سے جب اس کی گردن پر چھری پھیرنا چاہا تو خدا نے جبرئيل کے ساتھ ایک مینڈھے کو بھیجا اور حضرت ابراہیم نے اسماعیل کے بدلے اس کی قربانی دی۔ اس دن سے آج تک اس واقعے کی یاد میں ادیان ابراہیمی کو ماننے والے قربانی کی اس سنت پر عمل کرتے ہیں اور بیت اللہ الحرام کی زیارت یعنی حج پر مشرف ہونے والے حاجیوں پر منا میں معین شرایط کے ساتھ قربانی دینا واجب ہے اور یہ حج کے اعمال میں سے ایک واجب عمل ہے۔ عید کے دن اور رات کو احادیث میں بہت سارے اعمال وارد ہوئی ہیں جن میں عید کی رات کو شب بیداری کرنا دعا و مناجات اور نماز میں مشغول رہنے کی بہت زیادہ فضیلت ذکر ہوئی ہے۔  جبکہ [[عید فطر]] کی طرح اس دن بھی روزہ رکھنا حرام ہے۔ تقریبا تمام اسلامی ممالک میں عید قربان کے دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور [[مسلمان]] اس دن جشن مناتے ہیں۔
*  '''[[آپریشن وعدہ صادق 2]]''' آپریشن وعدہ صادق 2، [[غزہ]] اور [[لبنان]] میں صیہونی حکومت کے جرائم اور [[اسماعیل ہنیہ|اسمٰاعیل ہنیہ]] کی شہادت کے جواب میں [[اسرائیل]] کے خلاف [[ایران]] کے سپاہ پاسداران انقلاب کا دوسرا فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل حملہ، [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سکریٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] اور جنرل اسمٰاعیل ہنیہ کی شہادت۔ عباس نیلفروشاں منگل یکم اکتوبر 2024 کی شام 10 اکتوبر 1403 عیسوی کے برابر تھی۔
 
* '''[[اسرائیل کا ایران پر حملہ]]''' [[ایران]] پر [[اسرائیل]] کا حملہ 2024ء بروز ہفتہ 26 اکتوبر 2024ء کی صبح، ایران کی سرحدوں سے 100 کلومیٹر دور، [[عراق]] میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر جگہ استعمال کرتے ہوئے، ایرانی بیلسٹک میزائل وار ہیڈز کے تقریباً پانچویں حصے میں ایک بہت ہی ہلکے وار ہیڈ کے ساتھ طویل فاصلے تک فضا میں مار کرنے والے متعدد میزائل داغ کر بروقت کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایلام، خوزستان اور صوبہ تہران کے آس پاس کے بعض سرحدی ریڈاروں پر فائر کیا گیا۔
<span id="mp-more">[[عید قربان|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 11:09، 14 نومبر 2024ء

لاتحسبن.jpg